دھنی چناری پہن
دھنی چناری پہن
سجکے بانکے دلہن
جاؤنگی انکے گھر
من مے انکی لگن
گیت مے میرا من
کچھ نا بولونگی میں
مکھ نا کھولونگی میں
باج اٹھیگی ہرے
کانچ کی چوریاں
باج اٹھیگی ہرے
کانچ کی چوریاں
کانچ کی چوریاں
چھوٹے ماتا پیتا
چھوٹے ماتا پیتا
چھٹے وہ بلپن
کھیلی میں جنکے سنگ
پورے سولہ ساون
دیکے تن اور من
دیکے تن اور من
میں مناؤ سجن
تیری باہوں مے ہومرا جیون مرن
وعدہ لےگی ہرے
کانچ کی چوریاں
باج اٹھیگی ہرے
کانچ کی چوریاں
دو سیلونے وچن
دو سیلونے وچن
تمکو میری قسم
یہ قسم پیار کی
یہ رسم پیار کی
اب نبھانا سجن
اب نبھانا سجن
مت بھولنا سجن
جاؤ پردیس تو
جلدی آنا سجن
وعدہ لےگی ہرے
کانچ کی چوریاں
باج اٹھیگی ہرے
کانچ کی چوریاں
کانچ کی چوریاں
کانچ کی چوریاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.