حسین چاند ستاروں
کا واسطہ آ جا
دھڑکتے دل کے اشاروں
کا واسطہ آ جا
حسین چاند ستاروں
مجھے پکارنے والے
میں کاش آ سکتا
جھکتا سر تیرہ قدموں
میں گر جھکا سکتا
تیرہ بغیر گلستان
ہیں میرا ویرانہ
بہار لیکے بہارو
کا واسطہ آ جا
حسین چاند ستاروں
تجھے تلاش بہارو
کی پھر نہیں ہوتیجگر کے داغ اگر
تجھکو میں دکھا سکتا
پھر ایک بار محبت
کی آبرو رکھ لے
غریب دل کی پکارو
کا واسطہ آ جا
حسین چاند ستاروں
نا تو پکارتا مجھکو
نا میں تڑپ جاتا
نصیب بگڑے ہوئے دل
اگر ملا سکتا
نصیب روٹھ گیا ہیں
تو روٹھ جانے دے
مگر نصیب کے مارو
کا واسطہ آ جا
حسین چاند ستاروں۔
If you enjoyed Haseen Chand Sitaron Ka Wasta lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.