ہاتھ میرے ہیں مدھو کا پیالہ
ہاتھ میرے ہیں مدھو کا پیالہ
تیرا روپ بنا مدھو شالہ
ہاتھ میرے ہیں مدھو کا پیالہ
بوند بوند میں روز مٹا ہو
کب چھلکی سپنوں کی ڈھالا
جب پونم کی مدیرا برسے
جب پونم کی مدیرا برسیتجھے چندنی نے نہلائے
نہلائے نہلائے
تب یہ گورا بدن تمہارا
تازہ محل بن جائے
روپ سدھا کی ایک بوند کو
ترسے یہ تیرا متوالا
ہاتھ میرے ہیں مدھو کا پیالہ
تیرا روپ بنا مدھشالا
ہاتھ میرے ہیں مدھو کا پیالہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.