ہوا خاموش ہیں، اور چپ ہیں ستارے
سسک کر سو گئے ہیں ارمان ہمارے
نا باز آیا مقدر مجھے مٹانے سے
نا باز آیا مقدر مجھے مٹانے سے
بھاری بہار میں ہوں دور آشیانے سے
بھاری بہار میں ہوں دور آشیانے سے
نا باز آیا مقدر مجھے مٹانے سے
قصور انکا، نا میری کھاتہ
نا دنیا کی، نا دنیا کی
مٹ گئی خود ہی میں، مٹنے کے ایک بہنے سیمت گئی خود ہی میں، مٹنے کے ایک بہنے سے
نا باز آیا مقدر مجھے مٹانے سے
نا باز آیا مقدر مجھے مٹانے سے
بجھی نا پیاس میری، بجھی نا پیاس میری
پی کے دیکھ لی ہر شائی، پی کے دیکھ لی ہر شائی
پیاسی ہی لوٹ چلی میں بھرے میکھانے سے
پیاسی ہی لوٹ چلی میں بھرے میکھانے سے
نا باز آیا مقدر مجھے مٹانے سے
بری بہار میں ہوں دور آشیانے سے
نا باز آیا مقدر مجھے مٹانے سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.