ہواؤں پے لکھ دو ہواؤں کے نام
ہم انجان پردیسیوں کا سلام
ہواؤں پے لکھ دو ہواؤں کے نام
یہ کسکے لیے ہیں، بتا کسکے نام
یہ کسکے لیے ہیں، بتا کسکے نام
او پنچھی تیرا یہ سریلا سلام
ہواؤں پے لکھ دو ہواؤں کے نام
شاخ پر جب، دھوپ آئی،ہاتھ چھونے کے لیے
چھانو چھم سے، نیچے کوڑی،
ہنس کے بولی آئیے
یہاں صبح سے کھیلا کرتی ہیں شام
ہواؤں پے لکھ دو ہواؤں کے نام
چلبلا یہ، پانی اپنی، راہ بہنا بھولکر
لیتے لیتے، آئینہ چمکا رہا ہیں پھول پر
یہ بولے سے چہرے ہیں معصوم نام
ہواؤں پے لکھ دو…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.