تجھکو…میں رکھ لوں وہاں
جہاں پے کہیں
ہیں میرا یقین
میں جو…تیرا نا ہوا
کسی کا نہیں…
کسی کا نہیں۔۔
لے جائیں جانے کہاں
ہوائیں، ہوائیں…
لے جائیں تجھے کہاں
ہوائیں، ہوائیں…
بیگانی ہیں یہ باغی
ہوائیں، ہوائیں
لے جائے مجھے کہاں
ہوائیں، ہوائیں
لے جائیں جانے کہاں، نا مجھکو خبر
نا تجھکو پتا…
او…
بناتی ہیں جو تو…
وہ یادیں جانے سنگ میرے کب تک چلے
انہی میں تو میری…
صبح بھی ڈھلیں
شمن ڈھلیں
موسم ڈھلیں
خیالوں کا شہر…
تو جانے تیرہ ہونے سے ہی آباد ہیں
ہوائیں حق میں…
وہی ہیں آتے جاتے جو تیرا نام لے
دیتی ہیں جو سدایینہوائیں، ہوائیں
نا جانے کیا بتاییں
ہوائیں، ہوائیں
لے جائے تجھے کہاں
ہوائیں، ہوائیں
لے جائے مجھے کہاں
ہوائیں، ہوائیں
لے جائیں جانے کہاں، نا مجھکو خبر
نا تجھکو پتا…
او…
چہرا۔۔کیوں ملتا تیرا
یوں خوابوں سے میرے
یہ کیا راج ہیں؟
کل بھی۔۔میری نا تھی تو
نا ہوگی تو کل
میری آج ہیں
تیری ہیں میری، ساری وفائیں وفائیں
مانگی ہیں تیرہ لیے دعائیں دعائیں
لے جائے تجھے کہاں۔۔ہوائیں، ہوائیں
لے جائے مجھے کہاں۔۔ہوائیں، ہوائیں
لے جائے جانے کہاں ہوائیں ہوائیں
لے جائے تجھے کہاں ہوائیں ہوائیں
لے جائے جانے کہاں ہوائیں ہوائیں
لے جائے تجھے کہاں ہوائیں ہوائیں
لے جائے جانے کہاں ہوائیں ہوائیں
لے جائے مجھے کہاں ہوائیں ہوائیں
لے جائے جانے کہاں ہوائیں ہوائیں
لے جائے مجھے کہاں ہوائیں ہوائیں
او…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.