ہے بابا رے بابا
ہے بابا رے بابا یہ کیا ہو گیا
آنکھے ہیں جگی تن سو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
ہے بابا رے بابا،
بابا رے بابا یہ کیا ہو گیا
آنکھے ہیں جگی تن سو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
ہے بابا رے بابا
یہ دنیا بہکی ہیں
یا ہم ہیں بہکے
خوشبو سنایی دے آؤ آج مہکے
پیڑوں پے مچلی بشیرا کرے
پانی میں چڑیو کی دھم
سڑکے لچکتی ہیں
کارے پگھلتی ہیں
ایسے میں پیدل ہی گھوم
ہے بابا رے بابا بابا رے
بابا یہ کیا ہو گیا
آنکھے ہیں جگی تن سو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیرے بابا رے بابا
بلڈنگ سے لپٹی ہیں سدیا
گھوڑو کے آگے ہیں گھڑیا
بلڈنگ سے لپٹی ہیں سدیا
گھوڑو کے آگے ہیں گھڑیا
راستے خود چل پڑے
دیکھا کئے ہم تم کھڑے
بابا رے بابا بابا رے
بابا یہ کیا ہو گیا
آنکھے ہیں جگی تن سو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
رے بابا رے بابا
کاغذ کے گھر اور پتھر کے کپڑے
سونے کے ہاتھی ہیں چتی نے پکڑے
شیشے کے گلیوں میں اگنے لگے
کھمبو پے جوہی کے پھول
ایک بلی روٹی ہیں تب رت ہوتی ہیں
تو ایسی باتیں نا بھول
بابا رے بابا بابا رے
بابا یہ کیا ہو گیا
آنکھے ہیں جگی تن سو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
جب آ گیا نشہ
تو ہوش کھو گیا
رے بابا رے بابا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.