سارا دن تیرے ہی قصے
دل سنایے یار
پیار سے بھی زیادہ تمسے
ہو گیا ہے پیار
زندگی سے کیا میں چاہوں
تو ہے میرے پاس
ساتھ تیرے دھپ بھی یہ
جیسے ہے برسات
خواب دیکھا ہے آنکھوں نے
آج پہلی بار
پیار سے بھی زیادہ تمسے
ہو گیا ہے پیار
میںنے لکھدی دھڑکنو پے
داستان اپنی
اب سے میرا جینا مرنا
ہے تمہی سے ہی
یہ نہیں ہم جانتے ہے
زندگی کتنی
جو بھی ہے ہمکو وہ تیرے
ساتھ ہے لکھنی
صرف تجھپے میں ہوں قربان
اب ہزارو بار
پیار سے بھی زیادہ تمسے
ہو گیا ہے پیار
خواب دیکھا ہے آنکھوں نے
آج پہلی بار
پیار سے بھی زیادہ تمسے
ہو گیا ہے پیار
کیا بھروسہ زندگی کا
کب چلی جائیں
کب سفر میں چلتے چلتے
شام آ جائیں
ایک جنم کیا سو جنم بھی
ساتھ ہو اپنا
پاس میرے رہنا بس تم
ہم جہاں جائیں
دو قدم یا پھر چلے ہم
چاند کے اس پار
پیار سے بھی زیادہ تمسے
ہو گیا ہے پیار
خواب دیکھا ہے آنکھوں نے
آج پہلی بار
پیار سے بھی زیادہ تمسے
ہو گیا ہے پیار
پیار سے بھی زیادہ تمسے
ہو گیا ہے پیار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.