ہو چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا
ہو چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا
یہ ظالم جوانی تڑپے
مالامل کی یہ ہلکی چناریا
کی جتنا سبھالو گر جائے
ہو چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا
یہ ظالم جوانی تڑپے
مالامل کی یہ ہلکی چناریا
کی جتنا سبھالو گر جائے
چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا
چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا
اپنے ہی چاچھل منوا کو کوسو
کاہے کو نکلی تھی باجاریا
کاہے کو نکلی تھی باجاریا
کسنے نظریا کے تر چلائے
چھالنی ہو گئی موری چناریا
موری چناریا
دیکھو رے سکھی کہی بھاگ
نا جائے موہے کرکے وہ زخمی
چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا
چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا
آئے رک ایک مدھوبن کی ہیرنیا
آئے رک ایک مدھوبن کی ہیرنیاکنہیا ٹوری ناگری میں آئے
ایک جھلک بس درس دکھا دے
کاہے چناری میں
مکھڑا چھپائے
آئے رک ایک مدھوبن کی ہیرنیا
آئے رک ایک مدھوبن کی ہیرنیا
اپنا بھی دل پریم دیوانا
تمرا اکیلا دوش نہیں
اپنا بھی دل پریم دیوانا
تمرا اکیلا دوش نہیں
آیا کہا سے جانا کہا ہیں
اتنا بھی اب تو ہوش نہیں
تہری ناگریا کی الجھی ڈگریا ہو
تہری ناگریا کی الجھی ڈگریا ہو
جیسے جوگنیا ہو لت الجھائے
رک ایک مدھوبن کی ہیرنیا
آئے رک ایک مدھوبن کی ہیرنیا
او دھرتی چلے آکاش کو
چھنے لیکے اٹھے جب اگڑائی
او دھرتی چلے آکاش کو
چھنے لیکے اٹھے جب اگڑائی
پر کتنا ہیں بھولا تو
پردیسیا ٹوری
عقل پے میں شرمائی
ہوتے ہیں جوانی کے دن ایسے
جیسے چڑیا کے پر لگ جائے
چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا
چھل چھل چھلکے
ان آنکھوں کی گگریا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.