ہو مور انگنا
ہو مور انگنا
بالم کا مرغا بولی
ساجن کا مرغا بولی
ہو موری مرغی کا
نانہا سا جیا ڈولے
ہو موری مرغی کا
نانہا سا جیا ڈولے
ہو مور انگنا
ہو مور انگنا
ککڑو کوں کی تانیں لگا کے
کہے مرغی سے
دادبے پے آکے آئے آئے
کہے مرغی سے
دادبے پے آکے آئے کیا
ہو مرغی موہے بینگل کے
باہر ملنا
ہو مرغی موہے بینگل کے
باہر ملنا
توہے بسکٹ کھلاؤں
توہے کوکو پلاؤں
توہے بسکٹ کھلاؤں
توہے کوکو پلاؤں
اپنے صاحب کے صوفے پے
تجھکو بتہاؤں
موہے بینگل کے باہر ملنا
موہے بینگل کے باہر ملنا
ہو مرغی موہے
بینگل کے باہر ملنا
ہو مور انگنا
ہو مور انگنا
بالم کا مرغا بولی
ساجن کا مرغا بولی
ہو موری مرغی کا
نانہا سا جیا ڈولے
ہو موری مرغی کا
نانہا سا جیا ڈولے
ہو مور انگنا
ہویے ہو انگنا
ٹھی خفا مرغی اس بیوفا سے
ٹھی خفا مرغی اس بیوفا سے
بولی اپنے پروں کو پھلا کے آئے
بولی اپنے پروں کو پھلا کے آئے
کیا وہ تیرا گلیوں میں جانا
مرغیوں سے آنکھ لڑانا
مجھسے آنکھ چرا کر جانا
ہو مجھے یاد ہیں
مجھے یاد ہیں
جا تو نا میرا بالموا
ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
جا تو نا میرا بالموا
ہاں ہاں ہاں ہاں
ہان ہاں ہاں
ہو مور انگنا
ہو مور انگنا
بالم کا مرغا بولی
ساجن کا مرغا بولی
ہو موری مرغی کا نانہا سا جیا ڈولے
ہو موری مرغی کا نانہا سا جیا ڈولے
ہو مور انگنا
ہویے ہو انگنا
مرغی اتھہلا کے چل دی وہاں سے
مرغی اتھہلا کے چل دی وہاں سے
بولا مرغا یہ پنجہ بڑھا کے آئے
بولا مرغا یہ پنجہ بڑھا کے آئے
کیا جاؤگی جانے نا دونا
میں راستہ روک لونگا
جاؤگی جانے نا دونا
میں راستہ روک لونگا
ہاں پیاری کے
پینیا پڑ جاؤنگا
رو کے کہونگا
ہاں پیاری کے
پینیا پڑ جاؤنگا
رو کے کہونگا
رونگتے دکھا کے
دانہ میرا کھا کے
چلی نہیں جانا
ہو چلی نہیں جانا
ہو ہو چلی نہیں جانا
ہو مور انگنا
ہو مور انگنا
بالم کا مرغا بولی
ساجن کا مرغا بولی
ہو موری مرغی کا
نانہا سا جیا ڈولے
ہو موری مرغی کا
نانہا سا جیا ڈولے
ہو مور انگنا
ہویے ہوئے انگنا
مرغا بولا قسم
اسکی خاکے
دل میں لایا ہوں
اپنا چھپا کے
مرغیوں کی نظر سے
بچا کے آئے
مرغیوں کی نظر سے
بچا کے آئے
میرے دل کی کوتھریا پے
میرے دل کی کوتھریا پے
تو لیٹ کا بورڈ
مرغی جلدی سے
تالا لگائے لے
ہو مرغی جلدی سے
تالا لگائے لے
ہو زارا جلدی سے
جلدی سے جلدی سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.