او راما ہایے رے،
او راما ہایے رے
او راما ہایے رے،
او راما ہایے رے
تیرا راگ سمجھ نا آئے رے
تیرا راگ سمجھ نا آئے رے
دنیا پے راما
تنے بڑا ظلم ڈھایا
پھول کے ساتھ تنے
کانتا کیو بنایا رے
کانتا کیو بنایا،
دیکھ رہا ہوں تیری
چھل بھاری مایا
دیکھ رہا ہوں تیری
چھل بھاری مایا
چاند تو بنایا
اسنے داغ کیو لگایا رے
داغ کیو لگایا،
بتا دے مور رمابتا دے مور راما
رام جی کا نور میری
آنکھوں میں سمایا
رام جی کا نور میری
آنکھوں میں سمایا
من کو ہی میںنے اپنی
نینا ہیں بنایا رے
نینا ہیں بنایا،
قدرت نے اپنے
ہاتھو مجھے ہیں سزایا
قدرت نے اپنے
ہاتھو مجھے ہیں سزایا
میں تو ہوں بس
میری رام جی کی چھایا
بتا دے مور راما،
بتا دے مور راما
بتا دے مور راما۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.