ہولی پھر سے
ہولی پھر سے آ گئی رے
ہولی پھر سے آ گئی رے
رنگ اڑتی دھم مچتی
رنگ اڑتی دھم مچتی
ہولی پھر سے آ گئی رے
ہولی پھر سے آ گئی رے
گھر گھر سجن سجنی مل کر
ہولی کھیلیں جھوم جھوم کر
گھر گھر سجن سجنی مل کر
ہولی کھیلیں جھوم جھوم کر
رنگ نیا چڑھا گئی رے
رنگ نیا چڑھا گئی رے
ہولی پھر سے
ہولی پھر سے آ گئی رے
ہولی پھر سے آ گئی رے
بچ کر رہنا راج کماری
بچ کر رہنا راج کماری
بھاری ہوئی ہیں یہ پچکری
دل میں پیار بڑھا گئی رے
دل میں پیار بڑھا گئی رے
ہولی پھر سے
ہولی پھر سے آ گئی رے
ہولی پھر سے آ گئی رے
جمنا تٹ پے
جمنا تٹ پے رادھا نے
جمنا تٹ پے رادھا نے
جمنا تٹ پے
شام سے ہولی کھیلی تھی
جمنا تٹ پے
بیتی یاد دلا گئی رے
بیتی یاد دلا گئی رے
ہولی پھر سے
ہولی پھر سے آ گئی رے
ساری دنیا
ساری دنیا رنگ اڑائے
میرے من نکلے ہایے
ساری دنیا رنگ اڑائے
میرے من نکلے ہایے
توہی بتا میں کھیلو قصے
توہی بتا میں کھیلو قصے
روٹھ گیا
روٹھ گیا جب توہی مجھسے
کچھ تو بول پٹھار کی مورت
دیکھ میری سورت
کچھ تو بول پٹھار کی مورت
دیکھ میری سورت۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.