میرا پتا کیوں تمنے پوچھا نہیں
جو کھو گیا کیوں تمنے ڈھونڈھا نہیں
سامنے ہوں بیٹھی رہوں
کب تک بتاؤ مجھے
میری طرف موڈ بھی جاؤ
ایسے نا رہنا مجھے
ہونا میرے تم ابھی
کیوں ہو گئے اجنبی
کسسے باتیں کروں
تم ہو تو میں بھی ہوں
جانا ہی تھا تو تم پہلے
اس دل سے جاتے نا
ہم تو ملے تھے ابھی
یادوں سے میں لڑتی رہوں
کب تک بتاؤ مجھے
میری طرف موڈ بھی جاؤ
ایسے نا رہنا مجھے
ہونا میرے تم ابھی
جانا نہیں دور کہیں
اپنا بنا کر جو چھوڑا
دل میرا تھا وہ بھی توڈا
ہوکے جدا لے گیا
میرا سب کچھ تو
باتوں کو میری بھلانا
آنکھوں کو میری مرجھانا نا
ہوکے میرے ہی تو
باہوں سے جاؤ نا
یادوں سے میں لڑتی رہو
کب تک بتاؤ مجھے
میری طرف موڈ بھی جاؤ
ایسے نا رہنا مجھے
ہونا میرے تم ابھی
جانا نہیں دور کہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.