ہم آج کہیں دل کھو بیٹھے
ہم آج کہیں
ہم آج کہیں دل کھو بیٹھے
ہم آج کہیں
یوں سمجھو کسی کے ہو بیٹھے
یوں سمجھو کسی کے ہو بیٹھے
ہم آج کہیں
ہردم جو کوئی پاس آنے لگا
ہردم جو کوئی
بھید الفت کے سمجھنے لگا
بھید الفت کے
نظروں سے نظر کا ٹکرنا
نظروں سے نظر کا ٹکرنا
تھا دل کے لیے ایک افسانا
تھا دل کے لیے ایک افسانا
ہم ہاتھو سے دل کو کھو بیٹھییوں سمجھو کسی کے ہو بیٹھے
ہم آج کہیں
آنکھوں میں سمایا کوئی مگر
کون آیا کسی کو کیا یہ خبر
آنکھوں میں سمایا کوئی مگر
کون آیا کسی کو کیا یہ خبر
پوچھو تو یہی ہیں اسکا پتا
ہو پوچھو تو یہی ہیں اسکا پتا
چاچھل نینا اور شوخ ادا
چاچھل نینا اور شوخ ادا
ہم دل کی نییا ڈبو بیٹھے
یوں سمجھو کسی کے ہو بیٹھے
ہم آج کہیں دل کھو بیٹھے
ہم آج کہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.