بھیگی آنکھوں سے سپنے بہہ گئے،
لب خموش رہ گئے
تم ہمے مل کر نا ملے
ہم ادھورے دھ ادھورے رہ گئے
او او او، او او او
جلتی سانسوں سے آہے اٹھ رہی ہیں،
سپنے بجھ کے رہ گئے
تم ہمیں مل کر نا ملے
ہم ادھورے دھ ادھورے رہ گئے
او او او، او او او
پل دو پل میں رو دو یا حس دو
جاتے جاتے تجھے کیسے روکو
نا جانو اسسے آگے رہے بہکتی،
مچلتی، تڑپاتی ہیں جان
ارمانوں سے ایج آئے جلتی،
پگھلتی، دہکتی سسکیا
دل کے ہاتھو سے لمحے بہہ گئے،
ہم مدہوش کہہ گئے
تم ہمے مل کر نا ملے
ہم ادھورے دھ ادھورے رہ گئے
دل او دل پالو یا کھودو
جاتے جاتے تجھے کیسے روکو
نا جانو اسسے آگے رہے بہکتی،
مچلتی، تڑپاتی ہیں جان
ارمانوں سے ایج آئے جلتی،
پگھلتی، دہکتی سسکیا
نا جانو اسسے آگے رہے بہکتی،
مچلتی، تڑپاتی ہیں جان
ارمانوں سے ایج آئے جلتی،
پگھلتی، دہکتی سسکیا
نا جانو اسسے آگے رہے بہکتی،
مچلتی، تڑپاتی ہیں جان
ارمانوں سے ایج آئے جلتی،
پگھلتی، دہکتی سسکیا
او او او، او او او
بھیگی آنکھوں سے سپنے بہہ گئے،
لب خموش رہ گئے
تم ہمے مل کر نا ملے
ہم ادھورے دھ ادھورے رہ گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.