ہم بلاتے ہی رہے
تم جلاتے ہی رہے
او صنم یہ کہاں کی
محبت ہیں
یوں ستایا نا کرو
دل جلایا نا کرو
ہمنے کہہ تو دیا کے
محبت ہیں
ہم بلاتے ہی رہے
تم جلاتے ہی رہے
او صنم یہ کہاں کی
محبت ہیں
ہم بلاتے ہی رہے
تم جلاتے ہی رہے
سیکھی ہیں کہاں سے
یہ شقایتیں
اچھی نہیں دیکھو
ایسی عادتیں
مسکراتے بھی نہیں
پاس آتے بھی نہیں
ہمیں کیسے یقین
آئے الفت ہیں
یوں ستایا نا کروڈل جلایا نا کرو
ہمنے کہہ تو دیا کے
محبت ہیں
ہم بلاتے ہی رہے
تم جلاتے ہی رہے
او صنم یہ کہاں کی
محبت ہیں
ہم بلاتے ہی رہے
تم جلاتے ہی رہے
ہم تمہیں اپنا بنا چکے
دل کی یہ دنیا لوٹا چکے
ہم تمہارے ہیں صنم
لے لو کوئی بھی قسم
ہمنے کب یہ کہا
تمسے نفرت ہیں
ہم بلاتے ہی رہے
تم جلاتے ہی رہے
او صنم یہ کہاں کی
محبت ہیں
یوں ستایا نا کرو
دل جلایا نا کرو
ہمنے کہہ تو دیا کے
محبت ہیں
ہم بلاتے ہی رہے
تم جلاتے ہی رہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.