Hum Ek Dujhe Ke Deewane Lyrics in Urdu ہم ایک دوجے کے دیوانے


Hum Ek Dujhe Ke Deewane lyrics in Urdu


ہم ایک دوجے کے دیوانے
دنیا کیا جانے
ہم ایک دوجے کے دیوانے
دنیا کیا جانے
مٹ جائینگے مار جائینگے
ہم تو کچھ بھی کر جائینگے
دیوانے تو ہیں دیوانے
دنیا کیا جانے
ہم ایک دوجے کے دیوانے
دنیا کیا جانے

پیار کیا تو پھر کیا ڈرنا
ساتھ میں جینا ساتھ میں مرنا
پیار کیا تو پھر کیا ڈرنا
ساتھ میں جینا ساتھ میں مرنا
الفت کے دستور پرانے
دنیا کیا جانے
ہم ایک دوجے کے دیوانے
دنیا کیا جانے

زور لگا لے دنیا سرتت نہیں سکتی یہ یاری
زور لگا لے دنیا ساری
ٹوٹ نہیں سکتی یہ یاری
ہم دونوں ہیں یار پرانے
دنیا کیا جانے
ہم ایک دوجے کے دیوانے
دنیا کیا جانے

بچھڑ نہیں سکتے ہم ملکے
بچھڑ نہیں سکتے ہم ملکے
ایک دوجے کے دل پر دل کے
ہمنے لکھ ڈالے افسانے
دنیا کیا جانے
ہم ایک دوجے کے دیوانے
دنیا کیا جانے
مٹ جائینگے مار جائینگے
ہم تو کچھ بھی کر جائینگے
دیوانے تو ہیں دیوانے
دنیا کیا جانے
ہم ایک دوجے کے دیوانے
دنیا کیا جانے۔



Also check out Hum Ek Dujhe Ke Deewane lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW