ساری دنیا میں دو چار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
ہو ساری دنیا میں دو چار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
دو چار صحیح تم جیسے
دو چار نہیں تم جیسے
انکی مشکل سے دیدار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
ہو ساری دنیا میں دو چار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
عشق میں انکے ارمانے تم تے نہیں
حسن کو دیکھ کے جو ہا مچلتے نہیں
اس لیے ان پے جادو بھی چلتے نہیں
رنگ اپنا وہ کبھی بدلتے نہیں
وہ کبھی بدلتے نہیں
ہو بس یاروں کے یار
ہو بس یاروں کے یار
بس یاروں کے وہ یار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
ساری دنیا میں دو چار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
ان اشاروں سے تم مشکرانا نہیں
ہو مشکرانا نہیں
ہو میں سمجھتا کوئی دیوانا نہیں
خوبصورت ہا ہا بہنے بنانا نہیں
ہم بڑے وہ ہیں تم آزمانہ نہیں
ایک نظر میں ہا ہا
ایک نظر میں
ایک نظر میں کہی پر ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
ایک نظر میں کہی پر ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
زلف بانکے الجھتے سنورتے نہیں
ہم کسی کی گلی سے گزرتے نہیں
ہو کے بدنام ہم جیتے مرتے نہیں
جان دینی پڑے تو بھی ڈرتے نہیں
مار مٹنے کو
ہو مار مٹنے کو
مار مٹنے کو تیار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
ساری دنیا میں دو چار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں
ہم جیسے جو دلدار ہوتے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.