ہم کیسے لوگ ہیں
یہ کیسا روگ ہیں
ہم کیسے لوگ ہیں
یہ کیسا روگ ہیں
دھنڈلی ہوئی آنکھے لیے چلتے ہیں
ناکامیو کی تنہائی میں پلتے ہیبیجان سی زندگی
ہم کیسے لوگ ہیں
یہ کیسا روگ ہیں
چلتے ہیں آنکھوں کو میچے ہم
اپنے بیڈول سی رہو پر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.