چھانے مسلےدار بابو لے لو Chane Masaledaar Baabu Le Lo Lyrics in Urdu
ہم پنچھی ہم پنچھی
ہم پنچھی ہیں آزاد
ہم پنچھی
ہم پنچھی ہیں آزاد
ہمیں کوئی پنجرے میں کیوں ڈالے
ہمیں کوئی پنجرے میں کیوں ڈالے
اڑنے والے کھلی ہوا کے
کیا چہکیں پنجرے میں آ کے
اڑنے والے کھلی ہوا کے
کیا چہکیں پنجرے میں آ کے
وہ کیا جانے درد پرایا
ظالم دنیا والے
وہ کیا جانے درد پرایا
ظالم دنیا والے
ہم پنچھی ہم پنچھی
ہم پنچھی ہیں آزاد
ہم پنچھی
ہم پنچھی ہیں آزاد
ہمیں کوئی پنجرے میں کیوں ڈالے
ہمیں کوئی پنجرے میں کیوں ڈالے
من جو چاہیں مل نہیں سکتا
آس کمل جب کھل نہیں سکتا
من جو چاہیں مل نہیں سکتا
آس کمل جب کھل نہیں سکتکیوں نا پھر ہونٹھوں پے لاگے
خاموشی کے تالے
کیوں نا پھر ہونٹھوں پے لاگے
خاموشی کے تالے
ہم پنچھی ہم پنچھی
ہم پنچھی ہیں آزاد
ہم پنچھی
ہم پنچھی ہیں آزاد
ہمیں کوئی پنجرے میں کیوں ڈالے
ہمیں کوئی پنجرے میں کیوں ڈالے
اڑنے والے کھلی ہوا کے
کیا چہکیں پنجرے میں آ کے
اڑنے والے کھلی ہوا کے
کیا چہکیں پنجرے میں آ کے
وہ کیا جانے درد پرایا
ظالم دنیا والے
وہ کیا جانے درد پرایا
ظالم دنیا والے
ہم پنچھی ہم پنچھی
ہم پنچھی ہیں آزاد
ہم پنچھی
ہم پنچھی ہیں آزاد
ہمیں کوئی پنجرے میں کیوں ڈالے
ہمیں کوئی پنجرے میں کیوں ڈالے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.