ہم کٹھپتلی کتھ کے
ہمیں تو ناچا نچائے
اونچے آسن بیٹھ کے
اپنا دل بہلائے
ہم تو ہیں کھیل کھلونے
کھیلو جی بھر کے رام
دکھ یا سکھ جو بھی چاہو
ڈیلو جی بھر کے رام
کھیلو جی بھر کے رام
ہر پل چنچل من ناچے
ہر پل آشا دیوانی
ہر پل چنچل من ناچے
ہر پل آشا دیوانی
لیکن ہر سپنا ٹوٹے
رہ جائے درد نشانی
لیکن ہر سپنا ٹوٹے
رہ جائے درد نشانی
لک چپ کرنی کرتے ہو
دل میں گھر کر کے رام
دکھ یا سکھ جو بھی چاہوڈیلو جی بھر کے رام
کھیلو جی بھر کے رام
کب تک یہ دل بہکیگا
دھوکھا دینگی یہ انکھیا
کب تک یہ دل بہکیگا
دھوکھا دینگی یہ انکھیا
کب تک چھیڑیگی من کو
آشا کی نٹکھٹ سکھیا
کب تک چھیڑیگی من کو
آشا کی نٹکھٹ سکھیا
اپنی کایا کے در سے
دل کہے دھڑکے رام
دکھ یا سکھ جو بھی چاہو
ڈیلو جی بھر کے رام
کھیلو جی بھر کے رام
ہم تو ہیں کھیل کھلونے
کھیلو جی بھر کے رام
دکھ یا سکھ جو بھی چاہو
ڈیلو جی بھر کے رام
کھیلو جی بھر کے رام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.