Hum To Mashoor Huye Hain Lyrics in Urdu ہم تو مشور ہوئے ہیں


Hum To Mashoor Huye Hain lyrics in Urdu


ہم تو مشہور ہوئے ہیں
آپکی چاہت میں
ہم تو مشہور ہوئے ہیں
آپکی چاہت میں
کتنے مجبور ہوئے ہیں
آپکی چاہتا میں
ہم تو مشہور ہوئے ہیں
آپکی چاہت میں

آپ ہی آپ ہیں جاتی ہیں
جہا تک یہ نظر
آپ ہی آپ ہیں جاتی ہیں
جہا تک یہ نظر
دل ہمارا ہیں مگر
آپ کا حق ہیں اس پر
دنیا سے دور ہوئے ہیں
آپ کی چاہت میں
دنیا سے دور ہوئے ہیں
آپ کی چاہت میں
کتنے مجبور ہوئے ہیں
آپکی چاہت مینہم تو مشہور ہوئے ہیں
آپکی چاہت میں

آپ سے پیار کیا
آپکا ارمان کیا
آپ سے پیار کیا
آپکا ارمان کیا
ایک نظر میں ہی یہ
دل آپ پے قربان کیا
ہم سے یہ قصور ہوئے ہیں
آپکی چاہت میں
ہم تو مشہور ہوئے ہیں
آپکی چاہت میں
کتنے مجبور ہوئے ہیں
آپکی چاہت میں

ہم تو مشہور ہوئے ہیں
آپکی چاہت میں
آپکی چاہت میں…
آپکی چاہت میں…
آپکی چاہت میں…



Also check out Hum To Mashoor Huye Hain lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW