ہم تو محبت کریگا
دنیا سے نہیں ڈریگا
چاہیں یہ زمانہ کہے
ہم کو دیوانا اجی
ہم تو محبت کریگا
چپکے سے آپ تو
دل لیکے چلے جاتیں ہیں
پیچھے پیچھے دیوانے
پھر بھی چلے آتیں ہیں
چپکے سے آپ تو
دل لیکے چلے جاتیں ہیں
پیچھے پیچھے دیوانے
پھر بھی چلے آتیں ہیں
میری جوتی سے!!
جوتا پالش کریگا
جوتا پالش کریگا
لیکن تم پر مریگا
چاہیں یہ زمانہ کہے
ہم کو دیوانا اجی
ہم تو محبت کریگا
ٹھوکر سے اور بھی
ارمان یہ جوان ہوتے ہیں
دنیا میں ہم جیسے
عاشق بھی کہاں ہوتیں ہیں
ٹھوکر سے اور بھی،
ارمان یہ جوان ہوتے ہیں
دنیا میں ہم جیسےاشک بھی کہاں ہوتیں ہیں
ارے واہ رے مجنوں
لیلیٰ لیلیٰ کریگا اوییلیلا
ٹھنڈی آہیں بھریگا
چاہیں یہ زمانہ کہے
ہم کو دیوانا اجی
ہم تو محبت کریگا
دور ہو ہو کے اجی
یوں نا ستاؤ ہم کو
ہم جییں کیسے بھلا
یہ تو بتاؤ ہم کو
دور ہو ہو کے اجی
یوں نا ستاؤ ہم کو
ہم جییں کیسے بھلا
یہ تو بتاؤ ہم کو
دوب مارو
ڈوبیگا نہیں تایریگا
پیار سے ہم نہیں ڈریگا
چاہیں یہ زمانہ کہے
ہم کو دیوانا اجی
ہم تو محبت کریگا
دنیا سے نہیں ڈریگا
چاہیں یہ زمانہ کہے
ہم کو دیوانا اجی
ہم تو محبت کریگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.