لگاکر دل پریشان ہیں Lagakar Dil Pareshaan Hain Lyrics in Urdu
ہم انکے پاس آتے ہیں
وہ ہمسے دور جاتے ہیں
تڑپ کر داستاں اپنی
بہاروں کو سناتے ہیں
بہاروں کو سناتے ہیں
ہم انکے پاس آتے ہیں
جبسے ہمکو پیار ہوا ہیں،
جینا بھی دشوار ہوا ہیں
جینا بھی دشوار ہوا ہیں
سہارے جب نا پاتے ہیں،
توہ پھر گھبرا ہی جاتے ہیں
تڑپ کر داستان اپنی
بہاروں کو سناتے ہیں
بہاروں کو سناتے ہیں
ہم انکے پاس آتے ہیں
بن تیرہ ویرانہ رہا ہیں،گلشن کا ہر پھول کیجا ہیں
گلشن کا ہر پھول کیجا ہیں
تجھے ارمان بلاتے ہیں،
نئے طوفان اٹھاتے ہیں
تڑپ کر داستاں اپنی
بہاروں کو سناتے ہیں
بہاروں کو سناتے ہیں
ہم انکے پاس آتے ہیں
درد میں ڈوبی شام نا پوچھو
آہوں کا انجام نا پوچھو
آہوں کا انجام نا پوچھو
شامہ گھام کی جلاتے ہیں،
اندھیرے بڑھتے جاتے ہیں
تڑپ کر داستاں اپنی
بہاروں کو سناتے ہیں
بہاروں کو سناتے ہیں
ہم انکے پاس آتے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.