دنیا ہنسے ہنستی رہے Duniya Hanse Hansati Rahe Lyrics in Urdu
ہمسے تو اچھی تیری پائل گوری
کی بار بار تیرا بدن چومے
کی بار بار تیرا بدن چومے
کھوتا ہیں من تیرا پاپی سجن
نظریا سے مورا بدن چومے
نظریا سے مورا بدن چومے
ہمسے تو اچھی تیری پائل گوری
کی بار بار تیرا بدن چومے
کی بار بار تیرا بدن چومے
سوچ کے مجھکو ہاتھ لگنا
سوچ کے مجھکو ہاتھ لگنا
شعلہ ہوں میں جل نہیں جانا
کیسے کہوں جبسے ہوا
تیرا میرا سامنا
دل نے کہا بنا پیے
میں تو گرا تھامانا
میں وہ کنوری کلی ہوں بلم
کی در در کے جسکو پون چومے
کی در در کے آکی در در کے جسکو پون چومے
ہمسے تو اچھی تیری پائل گوری
کی بار بار تیرا بدن چومے
کی بار بار تیرا بدن چومے
ناچ ری اتنا تھک جائے پائل
ناچ ری اتنا تھک جائے پائل
ہمارا کریجوا ہو جائے گھائل
میری ڈگر رکھیوں چھیلا
قدم دیکھ بھال کے
لے نا جائے میری نظر
دل تیرا نکل کے
ہیہ گلوں کی لالی کھل کھل اٹھے
جو ایک بار مکھڑا سجن چومے
جو ایک بار ہیہ۔۔
جو ایک بار مکھڑا سجن چومے
کھوتا ہیں من تیرا پاپی سجن
نظریا سے مورا بدن چومے
نظریا سے مورا بدن چومے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.