نا موت نے کسی کو رہا کیا
نا عمارتیں جل کے جنت بنی
اس درد کی شکر گزار ہوں میں
جس درد میں ہم ہمدرد بنے
نا موت نے کسی کو رہا کیا
نا عمارتیں جل کے جنت بنی
ٹکلیف ہوگی بیچائین ہوںگی
یہ راستے ہیں پتریلے
وہ زندگی کی کہانی کیسکے بن لڑے ہی جو جی لے
گر گھام نا ہوں
توہ آرزو ہی کیا
آرزو سے ہی
توہ ہمت بنے
اس درد کی شکر گزار ہوں میں
جس درد میں ہم ہمدرد بنے
نا موت نے کسی کو رہا کیا
نا عمارتیں جل کے جنت بنی۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.