حسن کے لاکھوں رنگ
کون سا رنگ دیکھوگے
آگ ہیں یہ بدن
کون سا انگ دیکھوگے
گالوں کے یہ پھول گلابی
انکی رنگت کیا جانو
گالوں کے یہ پھول گلابی
انکی رنگت کیا جانو
ہونٹھوں کے دو جام شرابی
انکی لذت کیا جانو
زلفوں کی یہ چھانو گھنیری
زلفوں کی یہ چھانو گھنیری
انکی راہت کیا جانو
حسن کے لاکھوں رنکون سا رنگ دیکھوگے
پدرے میں کیا چھپا ہوا ہیں
تیری نظر یہ کیا جانے
پدرے میں کیا چھپا ہوا ہیں
تیری نظر یہ کیا جانے
ان آنکھوں کے پیچھے کتنے
بسے ہوئے ہیں میکھانے
پیکے دیکھو جام نظر کا
پیکے دیکھو جام نظر کا
ہو جاؤگے دیوانے
حسن کے لاکھوں رنگ
کون سا رنگ دیکھوگے
آگ ہیں یہ بدن
کون سا انگ دیکھوگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.