ایک بار تو بن جا
میرا او پردیسی
پھر دیکھ مزا
ایک بار تو بن جا
میرا او پردیسی
پھر دیکھ مزا
مل جائے مجھے دل
تیرا او پردیسی
پھر دیکھ مزا
پھر دیکھ مزا
جیٹھ کا مہینہ
ہو بھیگی بھیگی رات ہو
بازرے کے کھیت میں
پہلی ملاقات ہو
ہایے پہلی ملاقات ہو
کھائے جا بیپک پیا
میلہ کے نظرے ہو
ہاتھو میں ہو ہاتھ تیرا
آنکھوں میں اشارے ہو
پھر دیکھ مزا
پھر دیکھ مزا
جیٹھ اور آشاد میں
ندی کا کنارا ہو
پیا تیری آنکھوں میں
پیار کا اشارہ ہو
ہایے پیار کا اشارہ ہو
ساون میں جھلو جھولا
آنگن ہو گلزار کا
گھر گھر میں پھر
چرچا ہو جی
تیرہ میرے پیار کا
ہایے تیرہ میرے پیار کا
پھر دیکھ مزا
پھر دیکھ مزا
بھادو کی برسات مینڈل نا رہے ہاتھ میں
آئے جب آسوج پیا
ہوا سرد سرد ہو
تیرہ میرے دل میں پھر
میٹھا میٹھا درد ہو
ہایے میٹھا میٹھا درد ہو
پھر دیکھ مزا
ایک بار تو بنجا
ہایے میرا پردیسی
پھر دیکھ مزا
کارتک کا مہینہ ہو
پاس نا تیرہ آؤ میں
راما موہے در لگے
سمٹی سمٹی جو میں
آنگن کی اندھیری رات
کرتی ہوں جب سا سا
رہ رہ کر تم مجھے بلاؤ
میں کہتی جاؤں نا نا
میں کہتی جاؤں نا نا
پھر دیکھ مزا
پھر دیکھ مزا
اوس کا مہینہ ہو
ملں تیرہ باپ سے
تیرا میرا پیار ہیں
کہڈو تیرہ باپ سے
میں کہڈو تیرہ باپ سے
ماگھ میں تیاری پیا
پھاگن میں پھاگن میں
پھاگن میں سگائی ہو
تیرا دل کرتا ہو یوں
آنکھ میری سرمائی ہو
آنکھ میری سرمائی ہو
پھر دیکھ مزا
ایک بار تو بنجا
ہایے میرا پردیسی
پھر دیکھ مزا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.