ایک روگ لگا بیٹھی میں
کرکے ہایے سجن توسے پیار
ایک روگ لگا بیٹھی میں
کرکے ہایے سجن توسے پیار
ہق اٹھے من میں مور پر ہایے
ہق اٹھے من میں مور پر ہایے
جبسے تو سنگ نین ملایے
جبسے تو سنگ نین ملایے
گھڑی گھڑی جی بھر آئے
گھڑی گھڑی جی بھر آئے آئے
کرتی ہیں پکار کرکے توسے پیار
ایک روگ لگا بیٹھی میں
کرکے ہایے سجن توسے پیاریک روگ لگا بیٹھی میں
کرکے ہایے سجن توسے پیار
بڑی انوکھی پریم چنگاری پریم چنگاری
ہایے جیو جیو سلگے لگے پیاری لگے پیاری
بڑی انوکھی پریم چنگاری پریم چنگاری
ہایے جیو جیو سلگے لگے پیاری لگے پیاری
اسسے بچنا مشکل ہایے
اسسے بچنا مشکل
جلنا بھی دشوار
ایک روگ لگا بیٹھی میں
کرکے ہایے سجن توسے پیار
ایک روگ لگا بیٹھی میں
کرکے ہایے سجن توسے پیار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.