انسانوں نے پیسے کے لیے
آپس کا پیار مٹا ڈالا
انسانوں نے پیسے کے لیے
آپس کا پیار مٹا ڈالا
ہنستے بستے گھر پھونک دیے
دھرتی کو نارک بنا ڈالا
مٹی سے نکالا سونے کو
سونے سے بنائے محل مگر
مٹی سے نکالا سونے کو
سونے سے بنائے محل مگر
جذباتوں کے نازک رشتے کو
مٹی کے تلے دفنا ڈالا
انسانوں نے پیسے کے لیے
آپس کا پیار مٹا ڈالا
دن اور دھرم کو ہار دیا
نیکی کو بڑی پر وار کیا
دن اور دھرم کو ہار دیا
نیکی کو بڑی پر وار کیا
مندر مسزد اور گرجو کو
بینکو کی بھیٹ چڑھا ڈالا
پیار اپنی جگہ خود دولت ہیں
یہ بات نا سمجھی انسان نے
پیار اپنی جگہ خود دولت ہیں
یہ بات نا سمجھی انسان نے
قدرت کی بنائی دولت کا
سکو مے مول لگا ڈالا
انسانوں نے پیسے کے لیے
آپس کا پیار مٹا ڈالا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.