انسان کتنے یگ بیتے
یوہی رہا نادان
یوہی رہا نادان
مرکھ ہیں انسان بھگوان
مرکھ ہیں انسان بھگوان
برے بہلے کا گیان رکھے نا
برے بہلے کا گیان رکھے نا
اپنا گوائے دیکھو نام
نام نام رے
مرکھ ہیں انسان بھگوان
مرکھ ہیں انسان
آپ ہی چن چن کٹے بویے
سارے کل کی لاج ڈبویے
پاپ کو من کا بوجھ نا جانیدھرتی پل پل پھٹ کے رویے
دھرتی پل پل پھٹ کے رویے
کیسا زمانہ آیا رام رام رام رے
مرکھ ہیں انسان بھگوان
مرکھ ہیں انسان
دکھ بھی جھیلے درد پایے
پھر بھی پاپی بجھ نا آئے
پگ پگ بھٹکے راہ نا سجھے
من کا اندھیرا بڑھتا جائے
من کا اندھیرا بڑھتا جائے
کھویا اجالا چھائی شیام شیام شیام رے
مرکھ ہیں انسان بھگوان
مرکھ ہیں انسان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.