او ہو ہو ای ہے ہے
اقرار ہو نا جائے
اظہار ہو نا جائے
اظہار ہو نا جائے
اظہار ہو نا جائے
اس موسم میں کہیں
مجھے پیار ہو نا جائے
او ہو ہو ہے ہے ہے ہے
ہے ہے ہے۔۔ ہے ہے ہے ہے
ساگر کی موجیں ہیں
کھلا آسمان ہیں
دھڑکن دیوانی ہیں
دلکش سما ہیں
دھڑکن دیوانی ہیں
دلکش سما ہیں
خوابوں کے ہمسفر
کا دیدار ہو نا جائے
خوابوں کے ہمسفر
کا دیدار ہو نا جائے
اس موسم میں کہیں
مجھے پیار ہو نا جائے
او ہو ہو ہو ہو ہوہے ہے ہے۔۔ ہے ہے ہے ہے
جی چاہیں لہروں سے
کروں میں شرارت
انکو بتا دوں میں
میرے دل کی چاہت
انکو بتا دوں میں
میرے دل کی چاہت
کوئی دیوانا میرا
دلدار ہو نا جائے
کوئی دیوانا میرا
دلدار ہو نا جائے
اس موسم میں کہیں
مجھے پیار ہو نا جائے
او ہو ہو ہے ہے ہے ہے
او ہو ہو ہے ہے ہے ہے
اقرار ہو نا جائے
اظہار ہو نا جائے
اس موسم میں کہیں
مجھے پیار ہو نا جائے
ہے ہے ہے۔۔ ای ہے ہے
او ہو ہو ای ہے ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.