بےتابی ہیں جنون ہیں
پل بھر کا نا سکون ہیں
جھوٹھا ہیں یہ پھر بھی
کتنا سچھا لگتا ہیں
عشق اچھا لگتا
ہاں عشق اچھا لگتا
کائی سپنے یہ دکھاییں
پھر پل میں توڑ جائے
جھوٹھا ہیں یہ پھر بھی
کتنا سچھا لگتا ہیں
عشق اچھا لگتا
ہاں عشق اچھا لگتا
دل جو ہیں بےچارا یہ،
شیشے کا ہیں سارا یہ
پتھروں کی گلیوں میں
پھرتا ہیں مارا مارا یہ
دل جو ہیں بےچارا یہ،
شیشے کا ہیں سارا یہ
پتھروں کی گلیوں میں
پھرتا ہیں مارا مارا یہ
کبھی ہنستے ہنستے رویے
کبھی جاگی جاگی سوئے
جب ضد کرتا ہیں توچھوٹا بچا لگتا ہیں
ہاں عشق اچھا لگتا
آنکھوں میں شرارے بھی
باتوں میں اشارے بھی
تھوڑے جھلے ہوتے ہیں
یہ عشق والے سارے ہی
آنکھوں میں شرارے بھی
باتوں میں اشارے بھی
تھوڑے جھلے ہوتے ہیں
یہ عشق والے سارے ہی
خود سرگمیں بنائے
اور خود ہی گنگنایے
روتے ہیں جب کوئی
سر کچا لگتا ہیں
ہاں عشق اچھا لگتا
بےتابی ہیں جنون ہیں
پل بھر کا نا سکون ہیں
جھٹا ہیں یہ پھر بھی
کتنا سچا لگتا ہیں
عشق اچھا لگتا
ہاں عشق اچھا لگتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.