عشق ڈا روگ نا لاوے کوئی
ایک آگے ہزاروں کھاوے
منظور میاں چاہیں موت جاوے
پر دل نا کسی پے آوے
ہر ایک رشتے مے کبھی نا چھہ سکا
دل سے چاہا تھا جیسے اسسے نا پا سکا
عشق مے اسنے مجھے درد اتنا دیا
میں بنا جوگیا، میں بنا جوگیا
میں بنا جوگیا، میں بنا جوگیا
ٹھوکر کھایا درد یہ پایا تیرہ اعتبار مے
کتنی خوشیا کتنے ارمان
جل گئے تیرہ پیار مے
رب سے دل پھریاد کرے
میرا جہاں آباد رہے
خوش رہے تو ہمیشہ یہ ہیں میری دعا
میں بنا جوگیا، میں بنا جوگیا
میں بنا جوگیا، میں بنا جوگیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.