کبھی پا لیا تو کبھی کھو دیا Kabhi Pa Liya To Kabhi Kho Diya Lyrics in Urdu
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیے
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیے
یہ بنا ہیں یہ بنا
یہ بنا ہیں یہ بنا
کسی کسی کے لیے
اوہ۔۔ عشق ہوتا
نہیں سبھی کے لیے
عشق ہوتا نہیں
سبھی کے لیے
پیار کے افسانے
یار تو کیا جانے
عشق توہ کرتے ہیں دیوانے
اوہ۔۔ پیار کے افسانے
یار تو کیا جانے
عشق توہ کرتے ہیں دیوانے
اوہ۔۔ ہیں ضروری ہیں ضروری
ہیں ضروری ہیں ضروری
زندگی کے لیے
ہو۔۔ عشق ہوتا
نہیں سبھی کے لیے
عشق ہوتا نہنسبھی کے لیے
عشق ایسا نغمہ ہیں
عشق ایسا جذبہ ہیں
جب بھی اندھیرا بڑھتا ہیں
ہو۔۔ عشق ایسا نغمہ ہیں
عشق ایسا جذبہ ہیں
جب بھی اندھیرا بڑھہتا ہیں
ہو۔۔ جلتا ہیں دل جلتا ہیں دل
جلتا ہیں دل جلتا ہیں دل
روشنی کے لیے
ہو۔۔ عشق ہوتا
نہیں سبھی کے لیے
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیے
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیے
یہ بنا ہیں یہ بنا
یہ بنا ہیں یہ بنا
کسی کسی کے لیے
اوہ۔۔ عشق ہوتا
نہیں سبھی کے لیے۔
If you enjoyed Ishq Hota Nahin Sabke Liye lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.