Ishq Tumhara Lyrics in Urdu عشق تمہارا


Ishq Tumhara lyrics in Urdu


جو تیری نظروں کو سکون دے
میں وہ نظارا بن جاؤں

جو تیری نظروں کو سکون دے
میں وہ نظارا بن جاؤں
ہوٹھوں پے تیرے لائے خوشی جو
میں وہ اشارہ بن جاؤں

دیکھو جو خود کو تم آئینے میں
اکثر تمہارا بن جاؤں

تم بن جاؤ پیار میرا
میں عشق تمہارا بن جاؤں
تم بن جاؤ پیار میرا
میں عشق تمہارا بن جاؤں

ہوؤؤ ہوؤؤ

یوں تو ہیں لاکھو چہرے حسیں
پر عشق سبھی سے ہوتا نہیں
پر ایک دفہ جو دل ہو فدا توں
پھر چین سے یہ سوتا نہیں

میرے لیے تم وقت بنے
میں تیرا گزارا بن جاؤں

تم بن جاؤ پیار میرا
میں عشق تمہارا بن جاؤں
تم بن جاؤ پیار میرا
میں عشق تمہارا بن جاؤں

ہیں سفر میں کستی یہ دل کی
کوئی اسے اب روکے نہیں
منموجیاں ہیں فطرت میں اسکی
کوئی اسے اب ٹوکے نہیں

بہتی ہوئی سی تو ہے ندی
میں تیرا کنارا بن جاؤں

تم بن جاؤ پیار میرا
میں عشق تمہارا بن جاؤں
تم بن جاؤ پیار میرا
میں عشق تمہارا بن جاؤں

ہوؤؤ ہوؤؤ۔



Also check out Ishq Tumhara lyrics in Hindi and English

Ishq Tumhara Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW