خالی گھر کی دیواروں پے شیشے کی تصویریں ہیں
میں یہ توڑ کے رکھ دونگا یہ یادوں کی زنجیریں ہیں
جا جا جا مجھے نا اب یاد آ
جا جا جا مجھے نا اب یاد آ
مجھے بھول جانے دے جانے دے
جا جا جا مجھے نا اب یاد آ
میرے لبوں پے یہ کہانی کیوں رہے
میرے لبوں پے یہ کہانی کیوں رہے
تو نا رہی تیری نشانی کیوں رہے
یہ جوانی کیوں رہے زندگانی کیوں رہیجا جا جا مجھے نا اب یاد آ
مجھے بھول جانے دے جانے دے
جا جا جا مجھے نا اب یاد آ
اجڑا محل یہ ویرانوں کی طرح
اجڑا محل یہ ویرانوں کی طرح
اسمیں پھروں میں دیوانوں کی طرح
انجانوں کی طرح بیگانوں کی طرح
جا جا جا مجھے نا اب یاد آ
مجھے بھول جانے دے جانے دے
جا جا جا مجھے نا اب یاد آ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.