پتیاں کھاتیں ہیں کرنے
پتیوں کو کھاتہ ہے بکرا
بکرے کو شیر دبوچے
بھوکھ سے کوئی نا بچے
موت کا شیر پے قابو
سمیہ کا موت پے قابو
کالی سمیہ کو رچے
مہا بھوکھ پھر مچے
بھاگے شکار جدھر
پیچھے دوڑے شکاری ادھر
جیتا شکار، جی لےگا ایک دن
ہارا شکاری تو جینا ناممکنہ
ایک جان کی بھوکھ مٹنے کو
ایک جان کی موت ضروری ہے
ہے جاگو جاگو بکرے
شیر آیا تو کر دیگا ٹکڑے
ہوئی…
چیرا ہے مچھلی کا چارا
دانہ ہے مرغی کا چارا
ہڈی ہے کتّوں کا چارا
جیون ہے یہ انسانوں کا چارا
کالی کی پوجا جو کرے
جانور جو بلی چڑھے
لہو سے خنجر شدھ کرے
دیوی کرے بھی تو کیا کرے
یہی ہے دنیا کیا کرے
رہنا تو ہوشیار نہیں تو
کھائیگا چارا تجھ کو
جینا ہے تو بھوکھ بڑھا کے
کھا لے تو خود چارے کو۔۔ہا
بھوکھ نا دیکھے بھلا برا
نیتی نا دھرم
ہوگا اسکا راج یہاں پے
جس میں ہے رے دم
ہے جاگو جاگو بکرے
شیر آیا تو کر دیگا ٹکڑے
ہوئی…
مانگے سے ملا ہے کسکو
مانگو تو کہےگا کھسکو
اٹھا اٹھا کے پٹکو
جو چاہے وہ ملےگا تجھکو
لات جو کام کریگا
بھائی بھی نا کر پائیگا
مکا جو پاٹھ پڑھائے
بودھ تکتا رہ جائے رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.