جان گئی میں تو جان گئی
او ہو جان گئی میں تو جان گئی
کوئی بنائے بہانے مورا چنچل
جیروا لبھانے کو او
جان گئی میں تو جان گئی
کوئی بنائے بہانے مورا چنچل
جیروا لبھانے کو او
جان گئی میں تو جان گئی
بنا کارن کرے موسے باتیں
او او او او ہو بنا کارن کرے
موسے باتیں میں تو سمجھوں
ہوں سب اسکی گھٹیں
میں تھو سمجھوں
ہونسب اسکی گھٹیں
مڑ مڑکے
مڑ مڑکے موہے بلایے
مور نینوں سے نینا
ملانے کو او جان گئی
میں تو جان گئی
کوئی بنائے بہانے
مورا چنچل جیروا لبھانے کو او
جان گئی میں تو جان گئی
موہے دیکھیں تو من اس کا ڈولیو او او او
ہو موہے دیکھیں تو من اس کا ڈولے
پر وہ یہ بات کھلاے نا بولی
پر وہ یہ بات کھلاے نا بولی
چاہیں وہ چاہیں
وہ کتنا چھپایے
جیا تڑپے ہیں گروا
لگانے کو او جان گئی
میں توہ جان گئی
کوئی بنائے بہانے مورا چنچل
جیروا لبھانے کو او جان گئی
میں تو جان گئی
مورا من آج ناچے خوشی میں
ہو ہو ہو ہو ہو مورا من
آج ناچے خوشی میں
میںنے گھر کر لیا اسکے جی میں
میںنے گھر کر لیا اسکے جی میں
یوں ہی یوں ہی نہیں اسنے چاہا
مور جوڑے میں پھلوا لگانے کو او
جان گئی میں تو جان گئی
کوئی بنائے بہانے
مورا چنچل جیروا لبھانے کو او
جان گئی میں تو جان گئی
آ ہا جان گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.