Jaan Meri Jaan Hai Tu Lyrics in Urdu جان میری جان ہیں تو


Jaan Meri Jaan Hai Tu lyrics in Urdu


جان میری جان ہیں
تو جان لے زارا
ڈھک ڈھک دھڑکے ہیں
دل کی دھڑکنیں جوان

جان میری جان ہیں
تو جان لے زارا
ڈھک ڈھک دھڑکے ہیں
دل کی دھڑکنیں جوان
دل نے تجھے جان کہا
جان ہمیں جان بنا

دل نے تجھے جان کہا
جان ہمیں جان بنا
ہے جان میری جان
ہیں تو جان لے زارا
ڈھک ڈھک دھڑکے ہیں
دل کی دھڑکنیں جوان
عشق اداؤں میں ہیں
عشق نگاہوں میں ہیں
عشق ہی باتوں میں ہیں
عشق ہی باہوں میں ہیں

عشق یہاں عشق وہاں
عشق سے ہیں عشق جوان

عشق یہاں عشق وہاں
عشق سے ہیں عشق جوانہیں جان میری جان
ہیں تو جان لے زارا
ڈھک ڈھک دھڑکے ہیں
دل کی دھڑکنیں جوان
پیار کا ہم پے نشہ
پیار کا تم پے نشہ
پیار کرکے تو زارا
پیار کا لے لے مزا

پیار میرے پیار دے دے
پیار سے تو پیار لے لے

پیار میرے پیار دے دے
پیار سے تو پیار لے لے
ہے جان میری جان
ہیں تو جان لے زارا
ڈھک ڈھک دھڑکے ہیں
دل کی دھڑکنیں جوان
ہے جان میری جان ہیں
تو جان لے زارا
ڈھک ڈھک دھڑکے ہیں
دل کی دھڑکنیں جوان

دل نے تجھے جان کہا
جان ہمیں جان بنا
دل نے تجھے جان کہا
جان ہمیں جان بنا۔



Also check out Jaan Meri Jaan Hai Tu lyrics in Hindi and English

Jaan Meri Jaan Hai Tu Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW