Jaana O Meri Jaana Lyrics in Urdu جانا او میری جانا


Jaana O Meri Jaana lyrics in Urdu


جانو او میرے جانو
جانو او میرے جانو
تمہی ہو پیار میرا
اور میری جان ہو تم
تمہی ہو پیار میرا
اور میری جان ہو تم
میں ہوں زمین تمہاری
یہ آسمان ہو تم
تمہی ہو پیار میرا
اور میری جان ہو تم
میں ہوں زمین تمہاری
یہ آسمان ہو تم
جانو او میرے جانو
جانو او میرے جانو

میری نظر میں میرے دل میں
روپ میں تم ہو
کہاں کہاں میں بتاؤں
کہاں کہاں ہو تم
میری نظر میں میرے دل میں
روپ میں تم ہو
کہاں کہاں میں بتاؤں
کہاں کہاں ہو تم
کے جانو کیا میں بتاؤں
کہاں کہاں ہو تم
تم ہی ہو پیار میرور میری جان ہو تم
میں ہوں زمین تمہاری
یہ آسمان ہو تم
جانو او میرے جانو
جانو او میرے جانو

جنم جنم کے ہمسفر ہیں
ہم نا بچھڑینگے
او میرا سچ بھی تمہی
میری داستان ہو تم
جنم جنم کے ہمسفر ہیں
ہم نا بچھڑینگے
او میرا سچ بھی تمہی
میری داستان ہو تم
کے جان سچ بھی تم ہی ہو
کے داستان ہو تم
تم ہی ہو پیار میرا
اور میری جان ہو تم
تم ہی ہو پیار میرا
اور میری جان ہو تم
میری نظر کے لیے
میرے دو جہاں ہو تم
میں ہوں زمین تمہاری
یہ آسمان ہو تم
جانا او میرے جانا
جانا او میرے جانا۔



Also check out Jaana O Meri Jaana lyrics in Hindi and English

Jaana O Meri Jaana Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW