جانے کہاں میرا جگر گیا جی
ابھی ابھی یہیں تھا کدھر گیا جی
کسی کی اداؤں پے مار گیا جی
بڑی بڑی انکھیوں سے در گیا جی
ارے جانے کہاں میرا جگر گیا جی
ابھی ابھی یہیں تھا کدھر گیا جی
کسی کی اداؤں پے مار گیا جی
بڑی بڑی انکھیوں سے در گیا جی
کہیں مارے در کے چوہا تو نہیں ہو گیا
کہیں مارے در کے چوہا تو نہیں ہو گیا
کونے کونے دیکھا نا جانے کہاں کھو گیا
کونے کونے دیکھا نا جانے کہاں کھو گیا
یہاں اسے لائے کاہے کو بنا کام رے
جلدی جلدی ڈھونڈو کے ہونے لگی شام رے
یہاں اسے لائے کاہے کو بنا کام رے
جلدی جلدی ڈھونڈو کے ہونے لگی شام رے
جانے کہاں میرا جگر گیا جی
ابھی ابھی یہیں تھا کدھر گیا جی
کسی کی اداؤں پے مار گیا جی
بڑی بڑی انکھیوں سے در گیا جی
کوئی الفت کی نظر ذرا پھیر دے
کوئی الفت کی نظر ذرا پھیر دے
لیلے دو چار آنے جگر میرا پھیر دے
لیلے دو چار آنے جگر میرا پھیر ڈییز نہیں چوری کھلیگی ٹکرار سے
چلو چلو تھانے بتائیں جمعدار سے
ایسے نہیں چوری کھلیگی ٹکرار سے
چلو چلو تھانے بتائیں جمعدار سے
جانے کہاں میرا جگر گیا جی
ابھی ابھی یہیں تھا کدھر گیا جی
کسی کی اداؤں پے مار گیا جی
بڑی بڑی انکھیوں سے در گیا جی
سچی سچی کہہ دو دکھاؤ نہیں چال رے
سچی سچی کہہ دو دکھاؤ نہیں چال رے
تنے تو نہیں ہیں چرایا میرا مال رے
تنے تو نہیں ہیں چرایا میرا مال رے
باتیں ہیں نظر کی نظر سے سمجھاؤنگی
پہلے پڑو پیاں تو پھر بتلاؤنگی
باتیں ہیں نظر کی نظر سے سمجھاؤنگی
پہلے پڑو پیاں تو پھر بتلاؤنگی
جانے کہاں میرا جگر گیا جی
ابھی ابھی یہیں تھا کدھر گیا جی
کسی کی اداؤں پے مار گیا جی
بڑی بڑی انکھیوں سے در گیا جی
ارے جانے کہاں میرا جگر گیا جی
ابھی ابھی یہیں تھا کدھر گیا جی
کسی کی اداؤں پے مار گیا جی
بڑی بڑی انکھیوں سے در گیا جی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.