جانے تیری باتوں میں
کیسا یہ جادو ہیں صنم
گیا دل ہاتھو سے
میرا بھی اللہ رے قسم
نین کہے توہی تو ہیں
جانے چمن گل بدن
ہو جانے چمن گل بدن
جانے تیری باتوں میں
کیسا یہ جادو ہیں صنم
گیا دل ہاتھو سے
میرا بھی اللہ رے قسم
نین کہے توہی تو ہیں
جانے چمن گل بدن
ہو جانے چمن گل بدن
مستی دل میں جگی
میں تو تیری ہو گئی
جادو ایسا جاگا
میں بھی کہی کھو گئی
زارا میری آنکھوں سے
دل کی تو راہو میں آجا
آنا ہیں تو میری تو
ریشمی باہوں میں آجا
کہی دل مستی بھاری
تو نگاہو میں آجا
تو جو ملے تو میں دنیا سے
دل میں چھپا لونگی
تجھکو صنم
جانے تیری باتوں میں
کیسا یہ جادو ہیں صنم
توبہ میں کھڑی ہوں
کب سے تیرہ سامنے
مجھکو کر دیا ہیں
پاگل تیرہ نام نے
تیری میری چاہت کو جانے نا
بیری زمانہ
کہی تو بھی دنیا کی باتوں سے
دھوکا نا کھانا
سنلی میرے ہوٹھو کی
آج ہیں یہی ترنا
چاہت کی دنیا میں
رکھا ہیں مینی بھی
آج یہ پہلا قدم
جانے تیری باتوں میں
کیسا یہ جادو ہیں صنم
گیا دل ہاتھو سے
میرا بھی اللہ رے قسم
نین کہے توہی تو ہیں
جانے چمن گل بدن
ہو جانے چمن گل بدن
جانے تیری باتوں میں
کیسا یہ جادو ہیں صنم
گیا دل ہاتھو سے
میرا بھی اللہ رے قسم
نین کہے توہی تو ہیں
جانے چمن گل بدن
ہو جانے چمن گل بدن ہایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.