جانی او جانی جانی او جانی
یہ غضب نا کرو
لو میں تمسے ہاری ہاری پیا
لو میں تمسے ہاری
گسا اب نا کرو
جانی او جانی جانی او جانی
یہ غضب نا کرو
جانی او جانی
لوگوں نے جہر کچھ گھول دیا تھا
میںنے تمہے الٹا سیدھا بول دیا تھا
پر میں وہی ہوں کبھی جسنے تمہے
پیار بھارا دل انمول دیا تھا
تم نا جانو ان آنکھوں سے کتنا برسا پانی
جانی او جانی جانی او جانی
یہ غضب نا کرو
دور دو دلوں کو میری قسم
دور دو دلوں کو میرے اب نا کرو
جانی او جانی
روٹھے رہنا پیار کا اصول نہیں ہیں
میں کبھی کہا میری بھول نہیں ہیں
کھلتے پیا جن باگو میں گلاب
کیا باگو میں ببول نہیں
معافی دیدو نادان تھی
میں کر بیٹھی نادانی
جانی او جانی او جانی
جانی او جانی
نشیلے نشیلے میرے نین وہی ہیں
رسلے ہوٹھو کے میٹھے بین وہی ہیں
مانگی تھی جو کبھی اپنے لیے
گلابی گلابی دن رین وہی ہیں
تم میرے چت چور وہی ہو
میں وہی روپ کی رانی
جانی او جانی جانی او جانی
یہ غضب نا کرو
دور دو دلوں کو میری قسم
دور دو دلوں کو میرے اب نا کرو
جانی او جانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.