جاتے ہو تو جاؤ مسافر
اتنا مگر سمجھاتے جاؤ
جاتے ہو تو جاؤ مسافر
اتنا مگر سمجھاتے جاؤ
جس دل نے کبھی کچھ دیکھا نہیں
جس دل نے کبھی کچھ دیکھا نہیں
دکھ کیسے سہیگا بتاؤ تمہی
دکھ کیسے سہیگا بتاؤ تمہی
کیا کہکے اسے بہلاؤں میں
اتنا مجھے سمجھاتے جاؤ
جاتے ہو تو جاؤ مسافر
اتنا مگر سمجھاتے جاؤ
جس تار کو تونے چھیڑا ہیں
جس تار کو تونے چھیڑا ہینس تار میں جیون میرا ہیں
اس تار میں جیون میرا ہیں
کیوں چھوڑ چلے ادھورا ہی
ایک گیت تو پورا کرتے جاؤ
جاتے ہو تو جاؤ مسافر
اتنا مگر سمجھاتے جاؤ
جس دل میں بسے ہو مات پیتا
جس دل میں بسے ہو مات پیتا
اس دل کی سنا جا مجھکو کتھا
اس دل کی سنا جا مجھکو کتھا
جس راہ چلے پردیسی تم
وہ راہ مجھے دکھلاتے جاؤ
جاتے ہو تو جاؤ مسافر
اتنا مگر سمجھاتے جاؤ
جاتے ہو تو جاؤ مسافر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.