جب آنے والے آتے ہیں
پھر آ کے چلے کیوں جاتے ہیں
ایک آگ لگا کر سینے مے
کیو دور کھڑے مسکتے ہیں
لاکھوں تھی امنگے جب دل نے
تیرہ پیار کی آس لگائی تھی
تیرہ پیار کی آس لگائی تھی
تیرا پیار تو ہمکو مل نا سکا
تیری یاد سے دل بہلتے ہیں
جب آنے والے آتے ہیں
پھر آ کے چلے کیو جاتے ہیں
ایے دنیا والوں دیکھو ہم
کیسے تقدیر کے مارے ہیں
ایے دنیا والوں دیکھو ہم
کیسے تقدیر کے مارے ہیکیسے تقدیر کے مارے ہیں
ہم انکے ہیں دل انکا ہیں
پھر بھی وہ ہمیں ٹھکراتے ہیں
جب آنے والے آتے ہیں
پھر آ کے چلے کیو جاتے ہیں
تڑپانے والے شاد رہے
وہ جہا بھی ہیں آباد رہے
وہ جہا بھی ہیں آباد رہے
اتنا ہی گلا ہیں بس انسے
کیوں یاد ہمیں وہ آتے ہیں
جب آنے والے آتے ہیں
پھر آ کے چلے کیو جاتے ہیں
ایک آگ لگا کر سینے مے
کیو دور کھڑے مسکتے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.