جب آئے ایسے پل کبھی
مایوشیوں کی ہو گھڑی
جب آئے ایسے پل کبھی
مایوشیوں کی ہو گھڑی
لگنے لگے یہ بوجھ سی
ہمکو ہماری زندگی
میری آتما تو مجھے تھامنا
جب آئے ایسے پل کبھی
مایوشیوں کی ہو گھڑی
لگنے لگے یہ بوجھ سی
ہمکو ہماری زندگی
میری آتما تو مجھے تھامنا
کوئی ہمکو دیکھیں اگر دشمنی سے
جدا ہمکو کرنے لگے روشنی سے
مگر پیار کی ہم کرن لیکے آئے
اندھیروں میں اسکو اجالا دکھاییں
امڈو کے پھر سے دیے ہم جلایے
سوگانڈ پیار کی تجھے
ہمت یہ آج دے مجھے
کتنی ہو تیج آندھیاں
من کا چراغ نا بجھیمیری آتما ہیں یہی پرتھنا
بھولا دو جو دل میں
تمہارے گلا ہیں
یہا نفرتو سے
کسی کیا ملا ہیں
جو معصوم دل میں
مچلتا ہیں سپنا
اسسے ہو سکے تو نا
مایوش کرنا
کبھی دیکھ لو من
کا درپن بھی اپنا
کبھی دیکھ لو من
کا درپن بھی اپنا
انسانیت کی دھار گئی
سچائی کیسے مار گئی
انسانیت کی دھار گئی
سچائی کیسے مار گئی
اس یدھپتھ کی آگ تو
ساری فضا میں بھر گئی
میری آتما تو مگر جگنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.