رات کے راہیں لمبی پھیلی باہیں،
چھپا چھپا چھپی ہر جگہ
جاگی جاگی سوئی نا نگاہیں،
کہنا کہہ دو کہی بے
رات کے راہیں لمبی پھیلی باہیں،
چھپا چھپا چھپی ہر جگہ
جاگی جاگی سوئی نا نگاہیں،
کہنا کہہ دو کہی بے
کوئی نکلا کہیں سے،
فلک پوچھے زمین سے
کوئی نکلا کہیں سے،
چور چور چور
جب اندھیرا ہوتا ہیں،
آدھی رات کے بعد
ایک چور نکلتا ہیں،
کالی سی سڑک پے
یہ آواز آتی ہیں،
چور چور چور چور…۔
شہروں کی گلیوں میں
جب اندھیرا ہوتا ہیں
جب اندھیرا ہوتا ہیں
جب اندھیرا ہوتا ہیں
چاندی سی راتیں ہو چھایے کالی،
ہونے کو ہیں ہونے دو
جیون یہیں زندگی جو سالیچاندی سی راتیں ہو چھایے کالی،
ہونے کو ہیں ہونے دو
جیون یہیں زندگی جو سالی
کوئی نکلا کہیں سے، فلک پوچھے زمین سے
کوئی نکلا کہیں سے، چور چور چور
جب اندھیرا ہوتا ہیں، آدھی رات کے بعد
ایک چور نکلتا ہیں، کالی سی سڑک پے
یہ آواز آتی ہیں، چور چور چور چور…۔
شہروں کی گلیوں میں جب اندھیرا ہوتا ہیں
جب اندھیرا ہوتا ہیں
متوالی راہیں امدیں موالی،
پانے کو ہیں کچھ کھونے کو
سپنے آوارا کھوائشیں ہیں سوالی
متوالی راہیں امدیں موالی،
پانے کو ہیں کچھ کھونے کو
سپنے آوارا کھوائشیں ہیں سوالی
کوئی نکلا کہیں سے، فلک پوچھے زمین سے
کوئی نکلا کہیں سے، چور چور چور
جب اندھیرا ہوتا ہیں، آدھی رات کے بعد
ایک چور نکلتا ہیں، کالی سی سڑک پے
یہ آواز آتی ہیں، چور چور چور چور…۔
شہروں کی گلیوں میں
جب اندھیرا ہوتا ہیں
جب اندھیرا ہوتا ہیں
جب اندھیرا، جب اندھیرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.