جب دل ہی ٹوٹ گیا
جب دل ہی ٹوٹ گیا
ہم جی کے کیا کریںگے
ہم جی کے کیا کریںگے
جب دل ہی ٹوٹ گیا
جب دل ہی ٹوٹ گیا
الفت کا دیا ہمنے
اس دل میں جلایا تھا
الفت کا دیا ہمنے
اس دل میں جلایا تھا
امید کے پھولو سے
اس گھر کو سجایا تھا
امید کے پھولو سے
اس گھر کو سجایا تھا
ایک بھیدی لوٹ گیا
ایک بھیدی لوٹ گیا
ہم جی کے کیا کریںگیہم جی کے کیا کریںگے
جب دل ہی ٹوٹ گیا
معلوم نا تھا اتنی،
مشکل ہیں میری راہیں
مشکل ہیں میری راہیں
معلوم نا تھا اتنی،
مشکل ہیں میری راہیں
مشکل ہیں میری راہیں
ارما کے بہیں آنسو
حسرت کی بھاری آہے
ارما کے بہیں آنسو
حسرت کی بھاری آہے
ہر ساتھی چھٹ گیا
ہر ساتھی چھٹ گیا
ہم جی کے کیا کریںگے
ہم جی کے کیا کریںگے
جب دل ہی ٹوٹ گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.