جب دل نا ہو پہلو میں
تو جینے کا مزا کیا ہیں
جینے کا مزا کیا ہیں
جب دل نا ہو پہلو میں
تو جینے کا مزا کیا ہیں
جینے کا مزا کیا ہیں
دل توڑنے والے یہ بتا
تجھکو ملا کیا
تجھکو ملا کیا
جب دل نا ہو پہلو میں
تو جینے کا مزا کیا ہیں
جینے کا مزا کیا ہیں
سینے مے ہی گھٹ گھٹ کے
مارے جاتے ہیں ارمان
جب دل پے لگے چوٹ
تڑپ اٹھتا ہیں انکا
دو طرفہ برباد
محبت کا بلدان
دو طرفہ برباد
محبت کا بلدان
کیا توڑنے میں دل کے
مزا آتا ہیں بھگوان
انصاف سے کہڑے
یہی انصاف ہیں تیرا
انصاف ہیں تیرا
جب دل نا ہو پہلو میں
تو جینے کا مزا کیا ہیں
جینے کا مزا کیا ہیں
دنیا یہی دنیا ہیں تو
دنیا کو جلا دوں
اگر بس چلے میرا
ابھی آکاش ہلا دوں
دنیا یہی دنیا ہیں تو
دنیا کو جلا دوں
اگر بس چلے میرا
ابھی آکاش ہلا دوں
ان اشکو کے طوفان کو
دھرتی پے بہا دوں
سنسار میں ہر چاروں طرف
آگ لگا دوں
آگ لگا دوں
کیو پریم کی بستی میں ہیں
کرودھ کا پھیرا
کرودھ کا پھیرا
جب دل نا ہو پہلو میں
تو جینے کا مزا کیا ہیں
جینے کا مزا کیا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.